عبدالحئی چوہدری کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

گوجرہ(نامہ نگار)سابق ضلعی امیر جماعت اسلامی عبدالحیٰ چوہدری کی اہلیہ اور جماعت اسلامی کے نائب امیر گوجرہ عبدالقیوم چوہدری کی بھاوج معروف ڈاکٹرراحیلہ حئی کے انتقال پر ضلعی امیر ڈاکٹر عطاء اللہ حمید،مولانا رحمت اللہ ارشد،حیدر علی چوہدری ، محمود عزمی ،حافظ افتخار الحق واہلہ،حافظ فرحان اللہ،حافظ احمد محمود،سابق پر نسپل پروفیسرصابر حسین نے اظہار تعزیت کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں