عوام کو مہنگائی سے بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) چیمبر آف کامرس کے سابق صدر میاں زاہد اسلم نے کہاہے کہ عوام کو مہنگائی سے بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے، ہیں عوام کو ریلیف دینے کیلئے حکومت کی جانب سے اعلانات تو کئے جاتے ہیں لیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہوتا،سبزیاں، پھل، گوشت ہر چیز پرائس لسٹ سے مہنگی فروخت ہو رہی ہے، عوام کو مہنگائی سے بچانا وفاقی وصوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے اس سلسلے میں سنجیدہ اقدامات کئے جانا انتہائی ضرور ہے اشیائے خورد و نوش سمیت ضروریات کی چیزوں کی قیمتیں بہت زیا دہ مہنگی ہوچکی ہیں وہ اسی طرح آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں