فیفا نے اعتزاز حسین کی پاکستان فٹبال ٹرانسفر کی منظوری دیدی

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ناروے نڑاد پاکستانی اعتزاز حسین کی بطور پلی?ر ناروے فٹبال سیپاکستان فٹبال تبادلے کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد وہ پاکستان کی نمائندگی کے اہل ہو گئے ہیں۔ 32 سال کے مڈفیلڈر اعتزاز حسین کے والدین کا تعلق پاکستان کے شہر کھاریاں سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں