فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (بیوروچیف) ایران امریکا معاہدے کی تکمیل ،فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے تاریخ رقم کردی،وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے فیلڈ مارشل کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیا کیلئے کر دکھایا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے فیلڈ مارشل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں ہیرو قراردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں