محمد صابر گجر کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

سمندری (نامہ نگار)چو ہدری نذیر گجر کے بہنوئی انتقال کر گئے ، تفصیلات کے مطا بق چو ہدری نذیر گجر نائب صدر آل پا کستان گجر ایسوسی ایشن پنجاب محمد صا بر گجر کے والد محترم محمد زبیر عرف پوستی گجر رضائے لٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ دربار با با دیس عالم گوجرہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی تجارتی شخصیات سمیت ان کے عزیز واقارب ،دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں