مسلح ڈاکوئوں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم مسلح ملزمان اہل خانہ کو یرغمال بنا کر اسلح کے زور پر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد شبیر نے تھانہ صدرکمالیہ میں درخواست دی کہ اس نے محمد شاہ بنگلہ کمالیہ میں زمین ٹھیکہ پر لے رکھی ہے نامعلوم مسلح ملزما ن نے اسکے ملازم عمران اور فیملی کو اسلح کے زور پر یرغمال بنا کر زیور موبائل اور ٹرانسفارمر کل مالیت 4لاکھ28ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں