میں شاہ رخ خان کا نہیں، کسی اور خان کا مداح ہوں،ساحر لودھی

کراچی (شوبز نیوز) اداکار ساحر لودھی نے کہا ہے کہ میں شاہ رخ خان نہیں بلکہ بالی ووڈ کے کسی اور خان کا مداح ہوں۔نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ساحر لودھی نے کہا کہ میں کبھی شاہ رخ خان کا مداح نہیں رہا، بلکہ میرا دل کسی اور خان کی اداکاری پر آیا ہے۔ساحر نے بتایا کہ میں اس اداکار کا اتنا بڑا مداح ہوں کہ میں نے اس کی وہ فلمیں بھی دیکھی ہیں جو شاید خود اس اداکار نے بھی نہ دیکھی ہوں۔اگرچہ انہوں نے اس خان کا نام ظاہر نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں