نامعلوم افراد کیخلاف مویشی چوری کا مقدمہ

کمالیہ (نامہ نگار)نامعلوم ملزمان مویشی اور سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ میں یوسف نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 335گ ب نامعلوم ملزمان نے گھر کے باہر سے اسکا بکرا مالیت 50 ہزارروپے چوری کرلیا۔دوسرے واقعہ میں شرافت علی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 150گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکا بکرا اور بیٹری وغیرہ کل مالیت 1لاکھ 10ہزار روپے چورکرلیے جس پر دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں