نامعلوم افراد کے خلاف ٹرانسفارمرچوری کا مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان زرعی رقبہ کے ٹرانسفارمر سے قیمتی سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد صفدر نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 339 گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکی زرعی رقبہ کے ٹرانسفارمر سے کوائل اور تانبا مالیت3لاکھ 50 ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں