نامعلوم ملزمان مسجد سے نقدی چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان مسجد کی ونڈو توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد الیاس نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے مسجد کی ونڈو توڑ کر موٹر بجلی اور سولر پلیٹ کل مالیت 45ہزار روپے چوری کر لی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں