کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد نواز نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے اسکے احاطہ مویشیاں کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔