اسلام آباد (سپورٹس نیوز) پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نویں الزارونی سٹوڈنٹس اولمپک گیمز 16 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ گیمز کا باقاعدہ افتتاح 19 ستمبر کو براق سپورٹس (یو اے ای)کے سربراہ شیخ علی زارونی کریں گے۔