والد میرے لیے محنت کی بڑی مثال ہیں، احسن افضل

لاہور (شوبز نیوز) اداکار جان ریمبو (افضل خان) کے صاحبزادے احسن افضل نے کہاہے کہ والد میرے لیے محنت کی بڑی مثال ہیں اوروہ ہی میرے آئیڈیل بھی ہیں ا ن سے بہت سیکھنے کو مل رہا ہے جس کی بہت خوشی محسوس کرتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق اداکار احسن افضل نے حال ہی میں پروگرام میں شرکت کی اور اس دوران شوبز سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنی محنت کا موازنہ والد کی محنت سے کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں