پاکستانیوں کو اپنا اخلاقی نظام درست کرنیکی ضرورت ہے

کراچی (شوبز نیوز) سینئر اداکار و گلوکار خالد انعم نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو اپنا اخلاقی نظام درست کرنے کی ضرورت ہے، پاکستانی قائد اعظم اور کرپشن پر زیادہ یقین رکھتے ہیں، جہاں قائد اعظم کی جتنی بڑی تصویر لگی ہوئی ہوتی ہے، وہاں اتنی زیادہ رشوت لی جاتی ہے۔خالد انعم نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ان کا کہنا تھا کہ جس طرح ہم بیماریوں سے بچے کے لیے بچوں کی ویکسینیشن کرواتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں