پاکستان میرا گھر ہے، سنجے دت کا والد سے متعلق پرانا بیان وائرل

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ میں بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت کا پاکستان سے متعلق پرانا بیان وائرل ہوگیا۔اداکار سنجے دت ایک جذباتی واقعے کو یاد کرتے ہیں جب ان کے والد نے اس بات کا اظہار کیا کہ وہ اپنے وطن (پاکستان)کو کتنا یاد کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ایک رات میں رات 2 بجے کے قریب شوٹنگ سے گھر واپس آیا اور دیکھا کہ میرے والد اکیلے بیٹھے ہیں، بہت اداس نظر آرہے ہیں میں نے سمجھا کہ وہ ماں کو یاد کررہے ہیں تو میں نے آہستہ سے پوچھا کہ کیا بات ہے پاپا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں