2

پاکستان کی فتح فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام منسوب

لاہور(سپورٹس نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی فتح کو فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام منسوب کر دیا۔کولمبو میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیدرلینڈز کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعدتین وکٹوں سے شکست دی۔ میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم 147 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کا آغاز بہتر رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں