سمندری(بیورو چیف )پرائیڈ آف سمندری کی ٹیم کے اعزاز میں عشا ئیے کا اہتمام ، تفصیلا ت کے مطا بق سینئر جر نلسٹ عرفان ادریس بٹ اور جرنلسٹ میاں سلمان لیاقت کی جا نب سے پرائیڈ آف سمندری کے کا میاب پرو گرام کے انعقاد پرپرائیڈ آف سمندری ٹیم کے رانا اشرف رضا ، پیر سید مطاع الرسول ،میاں نوید کے اعزاز میں ایک پر تکلف عشا ئیہ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر حاجی امداد گاڈی ، محمد احمد کمبوہ ،میاں ثاقب امین ، میاں عثمان لیاقت و دیگر بھی موجود تھے سینئر جر نلسٹ عرفان ادریس بٹ نیپرائیڈ آف سمندری ٹیم کو کا میاب پرو گرام کے انعقاد ان کے ٹیم ورک کو سراہتے ہو ئے مبارکباد دی۔
2