پہلگام واقعہ خود مودی کا رچایا ہوا ڈرامہ ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) انجمن آڑ ھتیاں کے نو منتخب صدر میاں آصف اسلم نے کہا کہ مودی حکومت بھارتی عوام کیساتھ مذاق بند کرے پہلگام واقعہ مودی ڈرامہ ہے عالمی دنیا کی غزہ کے سنگین انسانیت سوز مظالم سے تو جہ ہٹانے کیلئے اسرائیل اور بھارت نے پہلگام واقعہ کا خود ساختہ ڈرامہ رچایا جس کی تحقیقا ت ہو نی چاہئے پاکستانی قوم و طن کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے پاک فوج کے پشت پر کھڑی ہے دنیا کے امن کے دشمن اسرا ئیل اور ا مر یکہ غزہ میں خون کی ہولی کھیل رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں