چنار والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی

مظفرآباد(سپورٹس نیوز)چنار والی بال کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ چنار والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی۔ پونچھ آزاد والی بال کلب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔چیمپئن شپ کا آغاز 4 ستمبر کو مظفرآباد اسپورٹس کمپلیکس میں ہوا، جس میں افتتاحی تقریب بھی منعقد کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں