ڈرگ انسپکٹر کا محکمہ ہیلتھ کے ملازم کے پرائیویٹ کلینک پرچھاپہ

کنجوانی(نامہ نگار)ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ اور ڈرگ انسپکٹر کامحکمہ ہیلتھ کے ملازم کے پرائیویٹ کلینک کے گودام پر چھاپہ،سیمپل اور لوکل میڈیسن کی بھاری مقدار برآمد،ڈپٹی اور ڈرگ انسپکٹر کی طرف سے الگ الگ کارروائی کے بعد کلینک نما گودام سیل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر عطا الحق شاہ اور ڈرگ انسپکٹر محمد ہارون عطائیت کے خاتمہ کے لئے فیلڈ میں متحرک تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں