کرنل فرخ ندیم نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنادیا

دوحا (سپورٹس نیوز) دوحا میں جاری ایشین شوٹ گن چیمپئن شپ کے ٹریپ ایونٹ میں پاکستان کے کرنل فرخ ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ بھی بنا دیا۔ پاکستانی شوٹر کرنل فرخ ندیم نیایشین شوٹ گن میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ کوالیفائنگ راونڈ میں 125 میں سے 119 اور فائنل میں 30 میں سے 27 اسکور حاصل کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں