کریانہ شاپ سے موبائل فون چوری

صفدرآباد(نامہ نگار)نواحی گائوں ونوٹیا نو ا لی میں نامعلوم ملزمان فریاد علی تیمور کی کریانہ شاپ سے اس کا 56000 روپے کا مالیتی موبائل فون چوری کر کے لے گئے۔چوری کی ایک اور واردات میں پنواں میں افضال کی حویلی سے نا معلوم ملزمان واٹر پمپ،چارپائیاںاور موٹر چارہ کاٹنے والی مشین چوری کر کے لے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں