2

کوالیفائر سارا بیجلیک نے پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا

ابوظہبی (سپورٹس نیوز) جمہوریہ چیک کی ٹینس کھلاڑی سارا بیجلیک نیشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کا پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا۔ ای ایس پی این کے مطابق جمہوریہ چیک کی ٹینس کھلاڑی 20 سالہ سارا بیجلیک نے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں روسی حریف کھلاڑی ایکاترینا الیگزینڈرووا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر پہلا ڈبلیو ٹی اے ڈبلیو ٹی اے ابوظہبی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں