گاڑی کی ٹکر لگنے سے مشتعل افراد کا راشد محمود پر تشدد

لاہور (شوبز نیوز) پاکستان کے معروف اداکار راشد محمود کو گاڑی کی ٹکر لگنے پر مشتعل افراد کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔راشد محمود کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے چہرے پر تشدد کے نشانات دیکھے جاسکتے ہیں۔سوشل میڈیا پر راشد محمود نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ وہ رحیم یار خان سے موٹر وے پر اپنی اہلیہ کے ساتھ جارہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں