گوجرہ میں مختلف واقعا ت میں2 خوا تین اغوا

گوجرہ (نامہ نگار)دو مختلف واقعا ت میں دو خوا تین کو اغوا کرلیا گیا۔ چک نمبر 423 ج ب کے منور حسین نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی 35 سا لہ بیوی رابعہ بی بی گھر میں موجود تھی کہ نا معلو م افراد آ گئے اور اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے علا وہ ازیں چک نمبر 332 ج ب کے خالد مسیح نے تھا نہ نوا ں لاہور میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی 18 سا لہ بیٹی پو جا بی بی گھر میں موجود تھی کہ گاؤ ں مذکور کے چھانو ں وغیرہ تین افراد آ گئے اور اسکو اغوا کرکے فرار ہو گئے تھا نہ صدر ونو ا ں لا ہور نے مغویا ن اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں