سرگودہا (بیوروچیف) ہائی کورٹ کے حکم پر 48 گھنٹے بعد سرگودھا میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی اور خلاف ورزی پر 2ہزارجرمانہ ہو گا،یہ بات ڈی ایس پی ٹریفک ارشد گوندل نے بتائی ۔انھوں نے کہا کہ ٹریفک حادثات کے دوران جان کے تحفظ کے لئے ہیلمٹ کا استعمال بہت اہم ہے اور شہری موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال کریں۔
48