ملک سیاسی استحکام کے بغیر ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا

سمندری(بیورو چیف ) حکو مت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات ، چو ہدری اویس گجر ، ان خیا لات کا اظہار چو ہدری اویس المعروف کالا گجر نے کیا انہوں نے کہا کہ مہنگائی سے پسی عوام کا کوئی پر سان حال نہیں غریب دووقت کی روٹی سے محروم ہے بجلی گیس کے بھاری بلوںسے عوام کی جان چھڑاناحکو مت کی ذمہ داری ہے کہ معیشت کی بحالی عوام کی خوشحالی حکو مت کی اولین ترجیح ہو نی چاہیے قائد کے بنائے پاکستان میںعوام غربت مہنگائی بیروزگاری کی چکی میں پس رہی ہے جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آ تا ملک ترقی کی راہ پر گا مزن نہیں ہو سکتا تمام یاسی جماعتوں کو ملکی و سیاسی استحکام کیلئے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو نا ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں