28

نواز شریف کا تختہ الٹنے کے واقعہ کو24سال مکمل

لاہور( بیوروچیف ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر حکومت سے بے دخل کرنے کو آج (جمعرات)12اکتوبر کو24سال مکمل ہو گئے۔12اکتوبر1999 کو سابق فوجی سربراہ جنرل پرویز مشرف نے نواز شریف کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا جبکہ نواز شریف کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں