انجلینا جولی کو طلاق ہوگئی

لاس اینجلس (شوبز نیوز) اداکارہ انجلینا جولی اور بریڈ پٹ نے آٹھ سالہ قانونی جنگ کے بعد اپنی طلاق کے معاملے پر سمجھوتہ کر لیا ہے۔یہ جوڑا جو 2014 میں شادی کے بندھن میں بندھا اور ان کے چھ بچے ہیں، تفریحی صنعت میں سب سے زیادہ مشہور جوڑوں میں شمار ہوتا تھا اور میڈیا نے انہیں “برانجلینا” کا لقب دیا تھاانجلینا نے 2016 میںناقابل مصالحت اختلافات کا حوالہ دیتے ہوئے طلاق کے لیے درخواست دائر کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں