پاکستان نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کیپ ٹائون(سپورٹس نیوز) کیپ ٹائون میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود بھی پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ میں کرکٹ کی تاریخ کا ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فالو آن کا شکار ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم نے دوسری اننگز میں اچھی کارکردگی دکھائی اور 478 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں