ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ٹورنامنٹ’اٹلی کی جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

ایڈیلیڈ(سپورٹس نیوز) ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے مقابلے میں اٹلی کی جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔اٹلی کے ٹینس سٹار سائمن بولیلی اور ان کے ہم وطن جوڑی دار اینڈریا واواسوری نے مینز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے میچ میں وائلڈ کارڈ پر انٹری حاصل کرنے والے آسٹریلیا کے تھامس فینکٹ اور ان کے ہم وطن جوڑی دار میتھیو کرسٹوفر رومیوس کو شکست دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں