کرکٹر کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر آر جے مہوش نے خاموشی توڑ دی

نئی دہلی (سپورٹس نیوز) آر جے مہوش نے بھارتی کرکٹر یزویندر چاہل کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی کرکٹر یزویندر چاہل اور ریڈیو جوکی، فلم پروڈیوسر، کانٹینٹ کریئٹر اور مصنفہ آر جے مہوش کی کرسمس منانے کے موقع پر لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کے بعد ان کے بارے میں قیاس آرائی شروع ہوگئی تھی۔ اب آر جے مہوش نے اپنی خاموشی ختم کرتے ہوئے یزویندر چاہل کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں