میری خاموشی کمزوری نہیں طاقت ہے، اداکارہ اہلیہ دھناشری ورما

ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی اداکارہ اہلیہ دھناشری ورما نے کہا ہے کہ میری خاموشی کمزوری نہیں بلکہ طاقت کی علامت ہے، منفی چیزیں آسانی سے آن لائن پھیل جاتی ہیں۔ یزویندرا چاہل سے طلاق کی افواہوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ کچھ دن میرے اور میرے خاندان کے لیے ناقابلِ یقین حد تک سخت رہے ہیں، بے بنیاد تحریریں، حقائق کی جانچ سے عاری اور نفرت پھیلانے والے بغیر چہرے والے ٹرولز کے ذریعے میری ساکھ کو نقصان پہنچانا پریشان کن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں