کمشنر سرگودھا کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

سرگودہا (بیوروچیف) کمشنر سرگودہا ڈئویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جلاس میں پلس پراجیکٹ کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں ڈی جی پی ایل آر اے اکرام الحق ، ڈپٹی کمشنر سرگودہا کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم اور اے ڈی سی آر فہد محمود کے علاوہ ریونیو اسٹاف خوشاب ، میانوالی اور بھکر کے ڈپٹی کمشنرز ، اے ڈی سی آر زاور اسسٹنٹ کمشنروں نے ویڈیو لنک شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی جی پی ایل آر اے نے پلس پراجیکٹ ، موضع ڈیجیٹلا ئزیشن ، اربن ریکارڈ کی ڈیجٹیلائزیشن ، ڈیجیٹل نقشہ جات اور سرکاری اراضی کی ڈائریکٹری کے علاوہ مشترکہ کھاتوں کی تقسیم بارے تفصیلی بریفنگ دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں