مولانا محمد احمد لدھیانوی کی جنرل سیکرٹری بار کمالیہ سے ملاقات

کمالیہ(نامہ نگار)سرپرست اعلی اہلسنت والجماعت مولانا محمد احمد لدھیانوی کی چوہدری محمد الطاف گجر ایڈووکیٹ سے ملاقات انہیں جنرل سیکرٹری بار کمالیہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی،اس موقع پر رائے عادل کامران خان ایڈووکیٹ ،سید آفتاب حسین شاہ ایڈووکیٹ اورچوہدری محمد اشفاق گجر ایڈووکیٹ بھی موجودتھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں