کار سرکار میں مداخلت کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)جنگل سے لکڑیاں کاٹنے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد انور نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان آصف جاوید وغیرہ نے آتشیں اسلحہ اور ڈنڈے سوٹوں سے لیس ہوکر جنگل سے لکڑی مالیت 7لاکھ 50ہزار روپے چوری کی پوچھنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر کار سرکار میں مداخلت کی جس پرتھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں