ناجائزاسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر محمد عامر نے کاروائی کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ پر زیر حراست ملزمان عنصر حسین اور عامر حسین کے انکشاف پر اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور اور گولیاں برآمد کرلیں جس پر دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں