مرزا یعقوب مغل کی وفات پر اظہار تعزیت

صفدرآباد(نامہ نگار)گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کے ٹیچر ماسٹر مقصود احمد مغل ولد مرزا محمد یعقوب مغل رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے(انا للہ و انا الیہ راجعون)۔وہ گزشتہ چند ماہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ان کی وفات پر ڈیلی بزنس رپورٹ کے نامہ نگار احسان الحق بابر،علامہ ڈاکٹر نجیب الرحمٰن کریمی خطیب ودیگر کااظہار تعزیت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں