ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد جاوید سلطان کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ندیم اورعلی رضا کے خلاف اسلحہ ناجائز بندو ق 12بوراوررائفل 223بور اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں