محمد شریف ملک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

کمالیہ(نامہ نگار) سابق چیئرمین بلدیہ کمالیہ محمد شریف ملک کی والدہ کی وفات پر سابق ایم این اے چوہدری اسد الرحمن، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری شاہد اقبال گجر، ایم این اے تحریک انصاف ریاض فتیانہ ،ایم پی اے تحریک انصاف آشفہ ریاض فتیانہ ،چیف ا یگز یکٹو حسن پولٹری سروسز ملک حسن رضا، چیف ایگزیکٹو فلیورز فیملی ریسٹورنٹ ملک غلام علی وسیر، اوورسیز رہنما حاجی محمد اسلم انصاری، اوورسیز رہنما چوہدری محمد طارق آف کنیڈا، اوورسیز رہنما چوہد ری محمد سرور نور، سابق معا و ن خصوصی وزیراعظم پاکستان مخدوم سید طارق محمود الحسن ایڈووکیٹ، تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ن کسان ونگ میاں زاہد الرحمن ،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ڈاکٹر طارق سلیمان ،اوورسیز رہنما مسلم لیگ ن سعودی عرب حاجی نذیراحمد سماجی شخصیت رانا اسرار احمد خاں سمیت دیگر شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں