مسجد کے باہر سے موٹرسائیکل چوری

شورکوٹ چھاؤنی(نامہ نگار)موٹرسائیکل چوری کی واردات ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 327 گ ب کا رہائشی ندیم ستار مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھنے گیا واپس آکر دیکھا تو مسجد کے باہر سے موٹر سائیکل ہنڈا 125 جس کا نمبر ATV 3186 کو غائب پا کر 15 پر کال کی پولیس تھانہ چٹیانہ نے نا معلوم چوروں کیخلاف کاروائی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں