بشارت بابر ‘رفاقت’سعید’مصدق کی والدہ انتقال کرگئیں

جڑانوالہ (نامہ نگار) ممبر بار ایسوسی ایشن سینئر ایڈووکیٹ بشارت بابر طور،حافظ و قاری رفاقت طور،محکمہ صحت کے ملازم قاضی سعید طور،سول ہسپتال میں تعینات مصدق طور کی والدہ وفات پا گئی مرحومہ کی نماز جنازہ انکے آبائی گائوں 630 گ ب آبادی جالب دا چک مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحومہ کو سوگواران کی موجودگی میں مرکزی جنازہ گاہ میں سپرد خاک کیا گیا۔ مرحومہ کے انتقال پر مذہبی سیاسی تاجر تنظیموں وکلا برادری نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں