سماجی شخصیت طارق محمود کی بیٹی سپردخاک

گوجرہ(نامہ نگار)معروف سیاسی سماجی شخصیت میاں طارق محمود کی بیٹی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی ۔مرحومہ کو ایک بڑے نماجنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیاگیا۔مرحومہ کے انتقال پر سیاسی،وسماجی،کاروباری،مذہبی حلقوں سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی کثیر تعدادنے گہرے رنج والم کا اظہار کر تے ئے مرحومہ کے بلند درجات اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں