نماز عید الفطر کے اوقات

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) پیپلز کالونی نمبر 2حسینیہ چوک العصر اسلامک سنٹر و امام بارگاہ در عباس میں عید الفطر کی نماز صبح ساڑھے سات بجے اد ا کی جائے گی۔ خطبہ و امامت کے فرائض مولانا سید افضال حیدر سرانجام دیں گے۔پیپلز کالونی نمبر2قاسم پارک جامع مدینہ مسجد میں نماز عید الفطر ساڑھے سات بجے مولانا الحاج حافظ عبدالرشید پڑھائیں گے۔مرکزی جمعیت اہلحدیث فیصل آباد کے زیرِ اہتمام نمازِ عید الفطر کے اوقات کلیہ دارالقرآن والحدیث جناح کالونی سوا چھ بجے مولانا محمد انس مدنی ‘ مدنی پارک شیخ کالونی سی بلاک سوا چھ بجے’ حافظ سلمان ضیا ۔محمدی پارک شیخ کالونی پروفیسر ڈاکٹر حافظ مسعود قاسم ساڑھے چھ جامع مسجد ابو بکر صدیق شہباز ٹان مولانا ابو بکر شفیق ساڑھے چھ بجے ۔فٹبال گرانڈ لیاقت ٹان مولانا عبد الحی انصاری ساڑھے چھ بجے ‘عمر فاروق پارک سی بلاک شہباز ٹان مولانا عبد الصمد معاذساڑھے چھ بجے ‘جامع مسجد عائشہ جناح کالونی’ حافظ ابوبکر ایوب ساڑھے چھ بجے ‘ مرکز اہلحدیث اے بلاک ملت ٹان حافظ عبد الماجد معاذ ساڑھے چھ بجے ۔سبحان پارک گلشن حیات پروفیسر ڈاکٹر محمد عدیل ساڑھے چھ ۔مرکز رضیہ بشیر 29موڑ ساڑھے چھ بجے ۔جامع مسجد توحید خیابان کالونی عمران روڈ مولانا حبیب الرحمن خلیق6بج کر 40منٹ ۔جامع سلفیہ حاجی آباد ڈاکٹر عتیق الرحمان پونے سات بجے ‘جامع مسجد طوبی مسلم پارک پروفیسر چوہدری محمد یسین ظفر پونے سات ۔جامع مسجد غفور نسیم عبداللہ گارڈن پونے سات ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں