اوباش نے ساتھیوں کی مدد سے دوشیزہ اغوا کر لی

گو جرہ ( نامہ نگار) اوباش نوجوا ن سا تھیو ں کی مدد سے دوشیزہ کو اغوا کرکے فرارہو گیا۔ کرسچن کا لونی گوجرہ کے جیمس مسیح نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی بیٹی نینسی گھر سے دکا ن پر سودا سلف لینے گئی تو راستہ میںعدنا ن مسیح اپنے چار سا تھیو ں کے ہمراہ آ گیا اور اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے سٹی پولیس گوجرہ نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں