منشیات فروش پکڑا گیا

کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ میں اے ایس آئی محمد عمران نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عرفان کے خلاف 50لیٹر شراب اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔دوسرے واقعہ میں اے ایس آئی محمد شفیق نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیصل کے خلاف 50لیٹر شراب اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں