نوجوان نے ساتھیوں کی مدد سے دوشیزہ اغوا ء کر لی

گوجرہ ( نامہ نگار )نوجوان نے دو سا تھیو ں کی مدد سے دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 364 ج ب کے یو سف مسیح کی 18 سالہ بیٹی (لا ) گھر میں موجود تھی کہ عزیز کا لو نی 364 ج ب کا دائود مسیح اپنے دو نا معلو م سا تھیو ں کے ہمراہ آ گیا اور اسکی بیٹی کو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں