شوہر نے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا’ اشنا شاہ

لاہور (شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ شوہر نے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا۔حال ہی میں اشنا شاہ نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔پوڈ کاسٹ کے دوران شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے اشنا شاہ کا کہنا تھا کہ کسی بھی دوسرے انسان کی وجہ سے شادی میں تاخیر کرنا بیوقوفی ہے۔انہوں نے لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو اپنی شادی روکنی ہے تو اپنے کیریئر کی وجہ سے روکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں