طلبہ یونین پر پابندی ختم اور الیکشن کروائے جائیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) اولڈ سٹوڈنٹ لیڈر پاکستان کی قومی یکجہتی خوشحالی امن سلامتی کیلئے جہدوجہد جاری رکھے گی ھمارا مطالبہ ھے حکومت فوری طور پر طلبا یونین پر پابندی ختم کرے اور الیکشن کروائے جائیں ان خیالات کا اظہار او ایس ایل کے زیر اہتمام چوھدری عبد الغفار سندھو سابق رہنما انجمن طلبا اسلام پاکستان کی رہائش گاہ 69 چبا چک جھنگ روڑ پر۔ عید ملن پارٹی سے سرپرست اعلی پاکستان ریاض فتیانہ ایم این اے نے خطاب کرتے ھوئے کیا اور کہا تنظیم ملک کیلئے ہروال دستہ ہو گی قومی یکجتی ترقی اور مساوات کا درس دیتی ہے ہم ملک کی خوشحالی کیلے اہم کردار ادا کریں گی عید ملن تقریب میں پنجاب کے صدر رانا مبشر علی خاں ٹکٹ ہولڈر این اے نے تمام مہمانوں کا شکریہ کیا ادا کیا اور تنظیم کا اغراض ومقاصد سے آگاہ کیا انہوں نے او ایس ایل تنظیم غیر سیاسی ہے تقریب سے سرپرست پنجاب حاجی مدثر قیوم ناہرہ سابق ایم این اے نے کہا کہ مجھے خوشی ھے ایک دفعہ پھر اکھٹے ھوئے ھم رانا مبشر علی خاں اور انکی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ھم طلبا یونین کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا عید ملن تقریب سے ڈویژنل سرپرست اعلی ڈاکٹر نثار جٹ ایم این اے نے کہا ایس وقت ضرورت ہے اپنے وطن کیلے متحد ہو کر وطن دشمنوں کا مقابلہ کیا جاے تمام طلبا تنظیموں ایم ایس ایف اے ٹی آئی پی ایس ایف جے ٹی آئی ایم ایس او آئی ایس او آئی جے ٹی پی ایس ایف انقلابی کونسل (او ایس ایل) کے راہنماو ں انجینئر عدنان حسین مرکزی انفارمیشن سیکرٹری فیضی خان وردگ صوبائی انفارمیشن سیکرٹری رانا افتخار ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری آفتاب احمد واہلہ ڈویزنل صدر کراساں خان سٹی صدر شہباز چیمہ ڈیوزنل جنرل سیکرٹری خان اسد ریاض بلوچ ڈسٹرک صدر چنیوٹ ارشاد بلوچ ڈسٹرکٹ صدر جھنگ مہر عامر نول سٹی صدر جھنگ محمد علی سیال ڈویژنل نائب صدر رانا سجاد مصطفائی ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری جمال ناصر ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکٹری حافظ زین ملک سٹی سیکرٹری عمران غو ر ی پنجاب کواڈینیٹر صدام شاہ ڈویژنل کواڈینیٹر رانا خالد بشیر ڈسٹرکٹ سعید جٹ سٹی کواڈینیٹر علامہ عبدالصمد معاذ نے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض انجام دے و دیگر سابقہ لیڈرز کی شرکت کی گئی اور ملک کی سلامتی امن کیلئے دعا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں