گندم کا بھوسہ اڑنے سے دمہ کے مریضوں کو مشکلات

سرگودھا (بیورو چیف) گندم کی کٹائی کے دوران اس کا بھوسہ اڑنے سے دمہ کے مریضوں کے لیے مشکلات بڑتی ہیں جبکہ اس موسم میں مکھیوں کی بہتات کی وجہ سے ہیضہ ایسا جیسے امراض بھی جنم لیتے ہیں لہذا اس موسم میں بچوں کے لیے خصوصی احتیاط برتنی چاہیے اور کھانے پینے کی اشیاء کو ڈھانپ کر رکھنے کے ساتھ ساتھ بچوں کو بازار کی غیر معیاری اشیاء کھلانے سے اجتناب کیا جائے تاکہ بچے مختلف بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں